26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
24 مارچ 2026
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل فیصل ملک عدالت۔۔۔