ایل ڈی اے ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی، وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس کی اپیل
20 نومبر 2025
لاہور(نیوزڈیسک)بلدیہ عظمیٰ کے متعدد سابق ریٹائرڈ ملازمین گزشتہ 2 ماہ سے مبینہ طور پر پنشن نہ ملنے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ستمبر سے تاحال پنشن کی ادائیگی نہیں کی گئی، بلدیہ حکام کی جانب سے انتظار کرنے کا کہا جارہا ہے ۔ رئٹائرڈ ملازمین کا کہناہے کہ بلدیاتی ملازمین کو چیف۔۔۔