کمسن لڑکیوں کا ایپسٹن جنسی اسکینڈل؛ بل کلنٹن کی تصاویر سامنے آگئیں
23 دسمبر 2025
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی خاص شخص کو تحفظ دینے کے بجائے ایپسٹن فائلز کے باقی ماندہ تمام ریکارڈ فوری طور پر جاری کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کلنٹن نے ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس انداز میں دستاویزات۔۔۔