ایف بی آر، ڈیٹا سیکیورٹی کیلئے سخت حفاظتی اقدامات نافذ
12 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےسائبر حملوں کے خطرات کے پیش نظر اپنے حساس ڈیٹا کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیئے ۔ دشمن ممالک سے آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک روکنے کے لیے جیو فینسنگ کنٹرولز نافذ۔ ڈیٹا سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی تحریری رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش کر دی گئی۔۔۔