پاکستان،ترکیہ سائنسی تعاون کے ٹھوس نتائج، مزید توسیع کا عندیہ
11 فروری 2026
اسلام آباد(طارق سمیر)ترکیہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی سیکریٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی، جدت اور اطلاقی تحقیق کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دیناتھاپاکستان اور ترکیہ کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون” کے ایجنڈے کے تحت۔۔۔