حکومت نے عوام نہیں، آئل کمپنیز کو فائدہ دیا: مفتاح اسماعیل
8 مارچ 2026
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے بجائے آئل کمپنیز کو فائدہ دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول پر فی لیٹر 20 روپے لیوی بڑھا کر آئل کمپنیز کو 35 روپے فی لیٹر اضافی منافع دیا ہے جبکہ اسی طرح ڈیزل۔۔۔