اسلام علم و ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، اسردار یوسف
21 جنوری 2026
قاہرہ:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کی 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی خطاب کیا۔ سردار محمد یوسف نے کہا کہ “اسلام میں پیشے: ان کے اثرات اور مصنوعی ذہانت کے دور میں ان۔۔۔