قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی
26 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سردی بڑھتے ہی سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہو گئے،ملک بھر کےسینکڑوں مریض ویکسین” لئے بغیر واپس لوٹنے لگے۔ قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا۔۔۔