اس وقت حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہے، سعد رفیق
19 اپریل 2026
حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں اور سیاسی و عسکری قیادت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگرچہ بعد میں آئی ایم ایف پروگرام اور مہنگائی جیسے چیلنجز بھی سامنے آئے جبکہ سیلاب جیسی آفات کا بھی سامنا کرنا پڑا