آئندہ برسوں پاکستانی عازمین حج کا لباس ایک ہی رکھنے کی تجویز
4 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کا لباس ایک ہی رکھنے کی تجویز دی گی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے اختیارات نہ ہونے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے رکن دنیش کمار نے کہا تاثر ہے وفاقی وزیر مذہبی امور وزارت کے۔۔۔