پاکستان، امریکی سفارتی عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود
13 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود کر دی۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق عملے کی نقل و حرکت ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے باعث محدود کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجتماعات سے دور رہیں، اردگرد کے ماحول سے باخبر۔۔۔