سلامتی کونسل اجلاس، روس و چین کا شہری آبادی پر حملے بند کرنے کا مطالبہ
12 مارچ 2026
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی و چینی مندوبین نے کہا ہے کہ کسی ملک کی شہری آبادی پر حملہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں موجودہ صورتحال پر افسوس ہے، ایران پر حملے۔۔۔