سلواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئی، درجنوں مسافر زخمی
10 نومبر 2025
یورپی ملک سلواکیہ میں 2 ٹرینوں میں تصادم ہوگیا، حادثے میں درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلواکیہ کے وزیرداخلہ میٹوس سٹواج نے ریل حادثے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے جن میں سے 11 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ نے۔۔۔