سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم
11 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے نیپرا کی جانب سے سولر کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر فوری نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت نیپرا کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق اجلاس ہوا،جس میں سولر صارفین کے حقوق اور صارفین کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔نئی سولر پالیسی کا اطلاق کن صارفین۔۔۔