ایوانِ صدر میں سول ایوارڈز تقریب؛ مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر قومی اعزازات سے نوازا گیا
13 مئی 2026
تقریب کا اختتام قومی ترانے اور ایوارڈ یافتگان کے ساتھ گروپ فوٹو پر ہوا، جس میں شرکاء نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔