سویٹ ہوم کے بچوں کو نیشنل چلڈرن کنونشن میں شرکت کی دعوت
9 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سویٹ ہوم کے بچوں اور بچیوں کو نیشنل چلڈرن کنونشن اسلام آباد میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل چلڈرن کنونشن 10 فروری کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز (PIPS) میں منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے بچوں کو شرکت۔۔۔