PSL-11 ، ہر فرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان
30 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ گیارہ کوبڑا بنانے کا مشن،بڑے کھلاڑیوں کولانےکیلئےفرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نے پی ایس ایل 11 کو بڑا بنانےکی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 میں ہرفرنچائزکو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکا امکان ہے،دونئی فرنچائززکےشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائے۔۔۔