پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران پہنچایا
17 اپریل 2026
غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز (Reuters) کے مطابق گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے غیر حتمی امن مذاکرات کے بعد پاکستانی فضائیہ نے ایرانی مذاکراتی وفد کو سخت سکیورٹی حصار میں بحفاظت ایران واپس پہنچایا۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی حکام کو خدشہ۔۔۔