برطانیہ: سیاسی پناہ کی اپیل کے بیک لاگ میں سالانہ دو گنااضافہ
16 مارچ 2026
برطانیہ (ویب ڈیسک)پناہ کیلئے سیاسی اپیل کا بیک لاگ 80 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک سال میں تقریباً دو گنا تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وزارت انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق سال 2025ء کے آخر میں تقریبا 80۔۔۔