انسدادسموگ کے لیے عوام کا تعاون ناگزیر ہے، مریم اورنگزیب
26 دسمبر 2025
لاہور:(نیوزڈیسک) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سموگ کے تدارک کے لیے عوام کا تعاون ہر صورت ناگزیر ہے۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ماسک کا باقاعدہ استعمال کریں اور آنکھوں یا گلے میں جلن کی صورت میں فوری احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا۔۔۔