اسلام آباد ایئرپورٹ نجکاری ترجیح، اوپن بڈنگ کی جائے، سیکرٹری نجکاری
30 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، یو اے ای، ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی، حکومتی سطح پر نجکاری کے۔۔۔