دہشتگردی، بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند
9 مارچ 2026
کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان میں تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے۔ کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔۔۔۔