شاہین چوک انڈر پاس کی تکمیل سے ٹریفک کا دبائو کم ہوگا، محسن نقوی
23 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں شاہین چوک انڈر پاس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے اور آئندہ ہفتے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ منصوبے کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور سائٹ پر جاری۔۔۔