برطانیہ کے کچھ علاقوں میں برفباری کا امکان، موسم دوبارہ سرد
10 مارچ 2026
برطانیہ (ویب ڈیسک) بہار جیسی خوشگوار گرمی کے بعد، اس ہفتے سرد موسم پھر لوٹ رہا ہے اور بعض علاقوں میں برف باری کے امکانات ہیں۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بحر اوقیانوس سے آنے والی سرد ہوائیں برطانیہ میں داخل ہو رہی ہیں اور دن کے درجہ حرارت میں واضح کمی متوقع۔۔۔