قومی اسمبلی، شہریت ترمیمی بل سمیت متعدد بلز ا کثریت سے منظور
11 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے پاکستان شہریت ترمیمی بل ، بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل اور نیشنل آرکائیوز ترمیمی بل سمیت دیگر کئی اہم بلز منظور کر لیے جس کے بعد اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی گئی، پاکستان شہریت۔۔۔