شہر قائد میں ایک شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، گھر سے لاش برآمد
31 مارچ 2026
کراچی (نیوزڈیسک) سرجانی تیسرا ٹاؤن گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق مقتول کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، مقتول کی شناخت جم سیف اللہ کے نام سے ہوئی، مقتول اسٹیٹ ایجنٹس کے پاس کام کرتا تھا، مقتول نے۔۔۔