بلوچستان کے 7 میں سے 6 ڈویژنز میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا
17 اکتوبر 2025
بلوچستان حکومت نے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبے کی 7 میں سے 6 انتظامی ڈویژنز میں صوبائی اور وفاقی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا ہے، جس کے بعد ان ڈویژنز کو ’اے ایریاز‘ قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ نوٹی۔۔۔