بگ بیش میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ بھڑک اٹھی
21 جنوری 2026
بگ بیش میچ کے دوران پرتھ اسٹیڈیم کے باہر آگ بھڑک اٹھی، اس وقت میدان میں بابراعظم اور اسٹیون اسمتھ جیسے کرکٹرز موجود تھے۔ یہ واقعہ سڈنی سکسرز اور پرتھ اسکورچرز میں مقابلے کے 15 ویں اوور میں پیش آیا جب اچانک اوپٹس اسٹیڈیم کے باہر موجود جھاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے اٹھنے۔۔۔