بھارت: زہریلےگول گپوں سے محبوبہ کے قتل کی کوشش، ملزم گرفتار
26 فروری 2026
جھارکھنڈ(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے گول گپوں میں زہر ملا کر اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش کی، خوش قسمتی سے خاتون زندہ بچ گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں 25 سالہ ملزم ساکیت کشاری نے اپنی 23 سالہ محبوبہ کو گول گپے میں زہر دے کر۔۔۔