سب میرین کیبل خراب، انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل
14 اپریل 2026
سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو فور میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے کا خدشہ ہے۔ مرمت (cable)کیلئے ایک ہفتہ درکار ہوگا۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی جانب سے سب میرین کیبل کی مرمت کا کام آج شروع کیا جائے گا۔ مرمتی۔۔۔