’بیوی نہ ہوتی تو شاید خودکشی کر چکا ہوتا‘، بھارتی کرکٹر سری سانتھ کا انکشاف
19 جون 2026
یاد رہے کہ بھارتی کرکٹر سریسنتھ، اجیت چندیلا اور انکیت چوہان کو 2013ء میں آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد ازاں 2015ء میں عدالت نے سریسنتھ کو الزامات سے بری کر دیا تھا۔