سڈنی سکسرز کی ٹیم سے زیادہ بابر اعظم کے فینز ہیں، کپتان سڈنی سکسرز
2 جنوری 2026
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت کئی کھلاڑی ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے محمد رضوان اور سڈنی سکسرز کی جانب سے بابر اعظم مدمقابل آئے تھے۔ بابر اعظم نے میچ میں ناقابل شکست 58 رنز کی شاندار۔۔۔