لندن، اداکارہ ماہرہ خان کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات، ویڈیو وائرل
11 جون 2026
فلاحی تقریب میں کاروبار،سماجی خدمات،سیاست،میڈیا اورتفریحی شعبوں سے تعلق رکھنےوالی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور برٹش ایشین ٹرسٹ کےمشن کی حمایت کا اظہارکیا،تقریب کا مقصد برٹش ایشین ٹرسٹ کےجنوبی ایشیا میں جاری فلاحی پروگراموں کے لیے فنڈز جمع کرنا تھا۔