جاپان میں سالانہ شرح پیدائش کم ترین سطح پر پہنچ گئی
26 فروری 2026
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان میں سالانہ بنیادوں پر پیدائش کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جاپان کی وزارتِ صحت، محنت و بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ مسلسل دسویں سال ہے کہ پیدائش کی شرح نئی کم ترین حد تک پہنچی ہے۔ حکام کے مطابق جاپان میں سال 2025 کے دوران۔۔۔