پاکستان، شرحِ خواندگی 63 فیصد، انٹرنیٹ رسائی 70 فیصدہو گئی، شماریات
1 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب۔۔۔