ن لیگ سن لے، کل اور آج بھی ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں: شیخ وقاص
20 فروری 2026
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل منظور نہیں کی، ن لیگ کو پیغام ہے کل اور آج بھی ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا نکہ حکومت۔۔۔