مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان
20 گھنٹے قبل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالعزیز کے مطابق پری ونٹر (Pre-Winter) بارشوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور اس کی بنیادی وجہ موسمی پیٹرن میں تیزی سے۔۔۔