لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش، کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے
2 گھنٹے قبل
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے، جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔۔۔۔