بلوچستان: فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کا کورکی میں قبائل پر حملہ، جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک
9 گھنٹے قبل
بلوچستان کے علاقے کورکی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے پُرامن لوگوں پر حملہ کردیا، دہشتگردوں اور قبائل میں جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے کورکی میں مقامی قبائل کے اصرار کے باوجود دہشتگردوں نے علاقہ خالی کرنے سے انکار کیا۔ کلی۔۔۔