کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
بارش کے باعث پاکستان سری لنکا میچ 12،12 اوورز تک محدود کردیا گیا، پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کردی گئی، پاکستان ٹیم میں خواجہ نافع اور نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فخرزمان اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔












اتوار 11 جنوری 2026 