ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں آواز کا جادو کون جگائے گا؟

Calender Icon جمعہ 6 مارچ 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ سے قبل اختتامی تقریب منعقد ہو گی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 8 مارچ کو احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا۔