واشنگٹن ،ترجمان وائٹ ہاوس کیرولائن لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پیش رفت نظر آرہی ہے،اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد islamabad)روانہ ہوں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جے ڈی وینس امریکا میں رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے،ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان جانے کیلئے اسٹینڈ بائے رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں:نائیجیریا کے سابق فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
امریکی وفد پاکستان کی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات کیلئے جارہا ہے،پورے مذاکراتی عمل میں پاکستان شاندار اور بہترین ثالث ثابت ہوا ہے۔












جمعہ 24 اپریل 2026 