بھارتی والی بال ٹیم سینٹرل ایشین ایونٹ کیلئے پاکستان آنے کو تیار

Calender Icon ہفتہ 20 جون 2026

بھارتی والی بال(Volleyball) ٹیم نے اسلام آباد میں آئندہ ماہ کھیلی جانیوالی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی گارنٹی مانگ لی۔

مزیدپڑھیں:اب بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 30 سے 35 روپے فی لٹر زیادہ

چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب کے مطابق بھارتی والی بال فیڈریشن نے رابطہ کرکے حکومتی سیکورٹی کلیئرنس دینے کی درخواست کی ہے تاکہ بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے لئےویزوں کے حصول کے لئے بھارتی حکومت سے منظوری لے سکیں۔