اسرائیل سے معاہدے کیخلاف لبنان(lebanon) میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں میں کیے جانے والے ان مظاہروں میں سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی۔
مظاہروں کے دوران بعض شرکاء حزب اللّٰہ اور ایران کا پرچم لہراتے رہے۔
مزیدپڑھیں:جارجیا، پارلیمنٹ میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی












ہفتہ 27 جون 2026 