فیفا ورلڈ کپ(FifaWorldCup) میں پہلی بار شرکت کرنے والی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
شائقین کی بڑی تعداد ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے جمع ہوئی، کیپ ور ڈی کی ٹیم نے بس پر سوار ہو کر پریڈ بھی کی، کیپ ورڈی نے فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کی اور ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کی۔
رپورٹس کے مطابق ٹیم اتوار کے روز دارالحکومت پرایا پہنچی، ایئرپورٹ کے اطراف کا علاقہ جشن گاہ بن گیا، جہاں مداح ڈھول بجاتے، رقص کرتے، نعرے لگاتے اور قومی پرچم لہراتے نظر آئے۔
مزیدپڑھیں:موجودہ صورتحال میں ملک کو سنجیدہ چیلنجز کا سامنا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
فیفا ورلڈ کپ
مداحوں نے وزینا اور دیگر کھلاڑیوں جن میں سینٹر بیک پیکو لوپس بھی شامل ہیں کے نام کے نعرے لگائے، جشن کے دوران کھلاڑیوں نے مداحوں کی جرسیوں پر دستخط بھی کئے












پیر 6 جولائی 2026 