تیل کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ، سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں(Oil) میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری تیل کمپنی آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی۔
مزیدپڑھیں:معروف کامیڈین اللّٰہ رکھا انتقال کر گئے
اس کمی کے بعد یہ علاقائی معیار سے 1.50 ڈالر فی بیرل رعایت پر دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ یہ کمی بلومبرگ کے سروے میں متوقع 8 ڈالر فی بیرل کمی سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہے۔












منگل 7 جولائی 2026 