ایف بی آر(FBR) نے تنخواہ دارطبقےسے جولائی2026 میں 44 ارب روپےانکم ٹیکس وصول کیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے اس سال 2 ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا۔ جولائی 2024 میں تنخواہ دار طبقے سے تقریباً 30 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔
مزیدپڑھیں:آزاد کشمیر : پیپلزپارٹی نے حکومت سازی روکنے کی پوری تیاری کرلی
جائیداد کی خریدوفروخت پر مجموعی طور پر 15.5 ارب روپے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول ہوا، جولائی 2026میں جائیداد کے تقریباً 90 ہزار لین دین ریکارڈ کئے گئے۔
گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں جائیداد کی خریدو فروخت میں50فیصد اضافہ ہوا، جولائی 2025 میں 60 ہزار کے قریب جائیداد کی خرید وفروخت کوئی تھی۔













پیر 17 اگست 2026 

