عمران خان کو رات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیا جاسکا

Calender Icon بدھ 19 اگست 2026

عمران خان (imran khan)کو اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو تاحال سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کی آفیشل کاپی موصول نہیں ہوئی۔

مزیدپڑھیں:راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بجا دئیے گئے

اسی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقلی ممکن نہیں ہوسکی ۔