عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ

Calender Icon بدھ 2 ستمبر 2026

امریکا اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں ابتدائی کاروبار کے دوران مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ یعنی 0.92 فیصد اضافے کے بعد 95.52 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

اس کے علاوہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت بھی 80 سینٹ یعنی 0.89 فیصد بڑھ کر 91.02 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔