پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو زندگی کے مشکل حالات میں حوصلہ برقرار رکھنے اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر ’سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ‘ دے دیا گیا۔
ثانیہ اشفاق کو یہ اعزاز لندن میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دیا گیا، جہاں ان کے عزم، ہمت اور مشکلات کا ثابت قدمی سے سامنا کرنے کے جذبے کو سراہا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز9 تا 21 نومبرکیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
ذاتی زندگی میں مختلف چیلنجز کے باوجود اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر ثانیہ اشفاق کو خواتین کی جانب سے پذیرائی اور حمایت بھی حاصل ہوئی۔













منگل 13 اکتوبر 2026 

